مکرمی! بندہ ایک ریٹارٹرڈ پرائمری ٹیچر ہے، معمولی پنشن کے بل بوتے پر گیارہ افراد پر مشتمل فیملی کی کفالت میرے لئے ایک بہت بڑا بوجھ ہے۔ میں بھی ذیابیطس کا مریض ہوں اور اہلیہ بھی شوگر ،قلب او دیگر بیماریوں میں مبتلا ہے۔ مخیر حضرات بندہ کی مالی امداد کریں۔(حسیب احمد مصطفی (ر)ٹیچر ،نئی آبادی کڑی نواز خان کوہاٹ03329653757 )