واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ہیکرز نے وائٹ ہاﺅس میں بم دھماکوں اور صدر اوباما کے زخمی ہونے کی جھوٹی خبر چلا دی۔ امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کا ٹویٹر اکاﺅنٹ ہیک کر لیا گیا۔ ہیک ہونے کے بعد ٹویٹ کیا گیا کہ وائٹ ہاﺅس میں دو بم دھماکے ہوئے ۔
ہیکرز نے وائٹ ہاﺅس میں بم دھماکوں اور اوباما کے زخمی ہونے کی جھوٹی خبر چلا دی
Apr 24, 2013