بورے والا (نامہ نگار) اوگرا گیس سکینڈل کیس میں پی پی پی کے سابق ایم پی اے سردار خالد سلیم بھٹی کے بےٹے شہزاد سلیم بھٹی کو نیب نے باعزت بری کر دیا۔ سابق ایم پی اے سردار خالد سلیم بھٹی کے بیٹے بیرسٹر شہزاد سلیم بھٹی کو اوگرا گیس سیکنڈل کیس میں گرفتار کر کے اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کر دیا تھا۔