اوگرا سیکنڈل: شہزاد سلیم کو احتساب عدالت نے بری کر دیا

Apr 24, 2013

بورے والا (نامہ نگار) اوگرا گیس سکینڈل کیس میں پی پی پی کے سابق ایم پی اے سردار خالد سلیم بھٹی کے بےٹے شہزاد سلیم بھٹی کو نیب نے باعزت بری کر دیا۔ سابق ایم پی اے سردار خالد سلیم بھٹی کے بیٹے بیرسٹر شہزاد سلیم بھٹی کو اوگرا گیس سیکنڈل کیس میں گرفتار کر کے اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کر دیا تھا۔

مزیدخبریں