اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) مشرف کیخلاف کیس کی سماعت میں میڈیا پر پابندی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے میڈیا کو مشرف کی کوریج سے روکدیا تھا ۔
مشرف کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران میڈیا پر عائد پابندی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
Apr 24, 2013