لاہور (سپورٹس رپورٹر) دوسرا سیف سپورٹس ساگا اوپن ویمن پاور لفٹنگ سٹی کپ 2013ءکا انعقاد 28 اپریل کو لاہور میں ہوگا۔ لاہور ڈسٹرکٹ پاور لفٹنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والے مقابلے کے لئے عقیل جاوید بٹ کو آرگنائزنگ سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔ 7 ویٹ کیٹگریز میں خواتین کھلاڑیوں میں تین مقابلے ہونگے۔