لاہور (سپورٹس رپورٹر) ورلڈ بوئٹ فیسٹول میں شرکت کے لئے قومی ٹیم گذشتہ روز امریکہ روانہ ہو گئی۔24 سے 27اپریل تک جاری رہنے والے فیسٹیول میںپاکستان کی تین رکنی ٹیم شرکت کر رہی ہے۔ ٹیم کے کوچ محمد سعید نے امریکہ روانگی سے قبل ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقابلہ دنیا کی 34 ممالک کی ٹیوں سے ہے، ہم مکمل تیاری کے ساتھ جا رہے ہیں، انشااﷲ ایونٹ جیت کر وطن واپس لوٹیں گے۔
ورلڈ بوئٹ فیسٹیول میں شرکت کیلئے قومی ٹیم امریکہ چلی گئی
Apr 24, 2013