قومی روئنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ ہو گی

Apr 24, 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی روئنگ چیمپئن شپ جون میں اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ ایونٹ کے انعقاد کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں ہیں جس میں فیڈریشن سے منسلک 25 یونٹس کو دعوت نامے بھیج دئیے گئے ہیں۔

مزیدخبریں