مراکش: یہودی وکیل اسحق چریا نے حکمران اسلامی جماعت کا رکن بننے کی درخواست دیدی

رباط (بی بی سی) مراکش میں ایک یہودی وکیل کی جانب سے ملک میں حکمران اسلامی جماعت کا رکن بننے کی درخواست دی گئی ہے۔ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی اور وزیراعظم عبداللہ بینکیران کو تحریر کردہ خطوط میں اسحق چریا نامی وکیل نے کہا ہے کہ وہ جاننا چاہتا ہے کہ آیا وہ اپنی جماعت میں یہودیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں یا نہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کی اس درخواست کو ’’طنزیہ‘‘ اقدام نہیں سمجھا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...