سبی: پولیس نے 5 سالہ بچے کو ڈکیتی مقدمہ میں نامزد کر کے مفرور قرار دیدیا

سبی (آئی این پی) سبی پولیس کا انوکھا کارنامہ پانچ سالہ بچے کو ڈکیتی کے مقدمہ میں نامزد کر کے مفرور قرار دیدیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ضمانت قبل از گرفتار منظور کرلی اور جوڈیشل انکوئری کا حکم دیدیا۔ سبی سٹی سٹی پولیس نے پانچ سالہ بچے نادر پر الزام لگایا کہ اس نے اپنے بھائیوں کیساتھ ملکر عزیر شہید کالونی میں موٹر سائیکل چھننے کی وادات میں حصہ لیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...