سوات: حلقہ 86 پر ضمنی انتخابات آج ہو نگے

Apr 24, 2014

سوات (ثناء نیوز) سوات کے حلقہ پی کے 86 میں ضمنی انتخابات آج ہونگے۔ حلقہ  میں پولنگ کے انتظامات مکمل کر لیے  گئے ہیں۔ ایک لاکھ 34 ہزار 614 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

مزیدخبریں