شاہ زین بگٹی ای سی ایل کیس: وفاق کو وکیل مقرر کرنے کیلئے ہفتہ کی مہلت

 اسلام  آباد(آن لائن) شاہ زین بگٹی  ای سی ایل کیس  میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق  کو وکیل مقرر کرنے کے لیے  ہفتہ کی مہلت دے دی۔ مقدمے کی سماعت  جسٹس اطہر من اللہ  نے کی ۔ شاہ زین بگٹی کی جانب سے  خاور امیر بخاری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش  ہوئے   سٹینڈنگ  کونسل نے عدالت میں پیش ہوکر بتایا  کیس میں ابھی تک  باقاعدہ کوئی  وکیل مقرر نہیں کیا گیا ہے جس پر فاضل جج نے وفاق کو ایک ہفتہ کے اندر وکیل مقرر کرنے کا حکم  دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...