حکومت کا قزاقستان اور تاجکستان سے 1300 میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد (آن لائن) حکومت کا قزاقستان  اور تاجکستان  سے  1300 میگا واٹ بجلی  درآمد کرنے کا فیصلہ ،  بجلی کی فی یونٹ قیمت تقریباً  تین روپے  ہوگی۔ ذرائع کے مطابق  حکومت نے توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے قزاقستان سے  تیرہ سو میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جو تاجکستان  اور افغانستان کے راستے سے  ہوتے  ہوئے پاکستان آئے گی اس حوالے سے معاہدے طے پا گیا ہے  اس منصوبے کے تحت  پاکستان کو ایک ہزار میگا واٹ  بجلی ملے گی  جبکہ تین سو میگا واٹ  افغانستان کو حاصل  ہوگی  ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...