ذوالفقار مرزا کو ضلع بدین میں تنہا کرنے کیلئے پیپلز پارٹی نے نئے پلان پر عمل شروع کردیا

 بدین (آن لائن) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو ضلع بدین میں سیاسی طور پر تنہا کرنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے نئے پلان پر عمل شروع کردیا۔ پلان کے مطابق سکندر مندھرو کو ہٹا کر ان کی جگہ سردار کمال خان چانگ کو صدر جبکہ ڈاکٹر عزیز میمن کو ضلعی جنرل سیکرٹری مقرر کر دیاگیا۔

ای پیپر دی نیشن