زلزلہ زدگان کی مدد‘ عالمی بنک ایکواڈور کو 15 کروڑ ڈالر دے گا

Apr 24, 2016

واشنگٹن (اے پی پی) عالمی بنک نے کہا کہ ایکواڈور میں زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے 15 کروڑ ڈالر دے گا۔ عالمی بنک کے نائب صدر جارج فیمیلیئر نے ایک بیان میں کہا "اس پروجیکٹ کے توسط سے ہم غذائی اشیاء کے علاوہ دیگر سامان کی خریداری ان کی تقسیم وغیرہ کو یقینی بنا پائیں گے۔

مزیدخبریں