میکسیکوسٹی (آن لائن) میکسیکو سٹی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹائون میئر اور ان کے دو محافظ ہلاک ہو گئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ میکسیکو کی ریاست جیالوٹزینگو کے ٹائون میئر جیوان انٹونیو ماٹین کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو محافظوں سمیت ہلاک کر دیا۔