مقبوضہ بیت المقدس (آئی این پی )اسرائیلی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے یہودیوں کے مذہبی تہوارعید الفصح کی سات روزہ تقریبات کے دوران اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ، وزرا اور دیگراہم شخصیات کے مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی عائد کردی ۔ادھر فلسطینیوں پر حملوں میں ملوث چھ یہودی پکڑے گئے ۔
اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ، وزرا اور دیگراہم شخصیات کے مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی عائد
Apr 24, 2016