چودھری نثار اہلیہ کے علاج کی وجہ سے جرمنی گئے‘ پھر برطانیہ سے امریکہ گئے‘ وزارت داخلہ

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا ہے کہ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اپنی اہلیہ کے علاج کی وجہ سے جرمنی گئے تھے وہاں انکا علاج ہو رہا ہے۔ جرمنی کے بعد برطانیہ آئے تھے جہاں سے امریکہ چلے گئے ہیں اور جلد واپس وطن آ جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن