نواز شریف کو چور اور جھوٹے ہونے کا سرٹیفکیٹ سپریم کورٹ سے بھی مل چکا: اعجاز چودھری ،ڈاکٹرشاہدخان

Apr 24, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحرےک انصاف کے سےنئر مرکزی رہنما اعجازاحمد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو چور اور جھوٹے ہو نے کا سرٹیفکیٹ سپریم کورٹ سے بھی مل چکا،سپریم کورٹ کے دو سےنئر ترےن ججوں نے وزےراعظم کو مجرم اور تےن نے ملزم قرار دےا ہے ، پانامہ کےس شرےف خاندان کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بلےک منی کو وائٹ کر نے والوں کو قوم اچھی طرح پہچان چکی ہے۔ دریں اثناءسر براہ میڈیا سیل تحرےک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور نواز لیگ کی ایک دوسرے پر تنقید عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے ہے، پیپلزپارٹی نے چار سال تک نواز لیگ کے ہر گناہ میں ان کا برابرکا ساتھ دیاہے۔

مزیدخبریں