تحرےک انصاف کا پانامہ فےصلہ کیخلاف سپر ےم کورٹ مےں نظر ثانی کی درخواست دائر نہ کرنیکا فےصلہ

لاہور (آئی اےن پی) تحرےک انصاف نے پانامہ کےس کے فےصلے پر سپر ےم کورٹ مےں نظرثانی کی درخواست دائر نہ کرنے کا فےصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کو شےخ رشےد اور شاہ محمود قرےشی نے سپرےم کورٹ سے نظرثانی کےلئے رجوع نہ کرنے کا مشورہ دےا ہے جس کے بعد اب تحرےک انصاف نے اپنے فےصلے پر تبدےلی لاتے ہوئے سپرےم کورٹ مےں نظرثانی کی درخواست دائر نہ کرنے کا فےصلہ کر لےا جبکہ شےریں مزاری نے بھی اس کی تصدےق کر دی ہے۔
فیصلہ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...