پی ٹی آئی آج چیئرمین نیب کیخلاف ریفرنس دائر کریگی: ذرائع

Apr 24, 2017

لاہور (آئی اےن پی) تحریک انصاف نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) قمر زمان چودھری کیخلاف آج (سوموار) سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریگی‘ ریفرنس میں چیئرمین نیب کو ہٹانے کا مطالبہ کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس دائر کرنے کا یہ فیصلہ پانامہ لیکس کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا۔
پی ٹی آئی ریفرنس

مزیدخبریں