حکمرانوں نے عوام کومایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا:علامہ ناظر عباس تقوی

Apr 24, 2018

کراچی (نیوز رپورٹر)متحدہ مجلس عمل پاکستان صوبہ سندھ کے سیکر ٹری جنرل و صدر شیعہ علماء کو نسل سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی کا صوبائی دفتر سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ حکمرانوں نے گز شتہ پانچ سالوں میںعوام کوصرف مایوس کیا ہے ان حکمرانوں کو اس کا خمیازہ آئندہ الیکشن میں ناکامی کی صورت میں بھگتنا ہوگا روز بروز عوامی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے سر کاری اداروں کو نجکاری کرکے بیچا جارہا ہے حکمرانوں کی مونو پولی کی وجہ سے سندھ کی کاشت کاری کا نظام پانی نہ ہونے کہ سبب شدید متاثر ہورہا ہے گنے کی فصلوں پر حکومت کی جانب سے صیح ریٹ نہ دینا اور گندم کی قیمت کا تعین نہیں کیا جانا زرخیز زمینوں کو بنجر بنانے کی شاز شیش جاری ہیں کسان حکمرانوں کی ناقص پالیسی کی بناء پر

مزیدخبریں