لاہور(کلچرل رپورٹر) مصنف وہدایتکار اشفاق کاظمی 26اپریل کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ سعودی عرب جارہے ہیں۔ انکی وطن واپسی 10مئی کوہو گی۔ انکاکہنا تھاکہ میں خداکا شکرگزار ہوںکہ میری دیرینہ خواہش پوری ہو رہی ہے۔
مصنف و ہدایتکار اشفاق کاظمی پرسوں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودیہ جائینگے
Apr 24, 2018