لاہور(لیڈی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب وحید اختر انصاری نے کہا ہے کہ صنعت زار ورقصربہبودمیںزیرتربیت طالبات کو وہ ہنر سکھائے جا رہے ہیں جن کی مارکیٹ میں ڈیمانڈ ہے۔ طالبات ملازمتوں کے پیچھے بھاگنے کی بجائے اپنے کاروبار کو ترجیح دیں۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے محکمہ سوشل ویلفیئرپنجاب کے زیر اہتمام دو روزہ آرٹ اینڈ کرافٹ کی نمائش کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
صنعت زار اور قصربہبود میں طالبات کو جدید ہنر سکھائے جارہے ہیں: وحیداختر انصاری
Apr 24, 2018