بیجنگ‘ سیئول (نیوز ایجنسیاں) شمالی کوریا میں بس کے المناک حادثہ میں 32 چینی سیاح اور 4مقامی شہری ہلاک اور 2چینی سیاح زخمی ہوگئے۔ چینی نیوز ایجنسی کے مطابق صدر شی جن پنگ نے زخمیوں اور مرنے والوں کے لواحقین کی ہر طرح کی مدد کرنے کی ہدایت کی ہے۔
شمالی کوریا میں بس حادثہ، 32چینی سیاح، 4 مقامی شہری ہلاک
Apr 24, 2018