سید عطا ء ا لمومن شاہ بخاریؒ اتحاد و یکجہتی کا استعارہ تھے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم تبلیغ مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی،اسلام آباد کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرؤف ،مولانا قاضی مشتاق احمد، قاری عبدالوحید قاسمی ،مبلغ اسلام آباد مولانا محمدطیب فاروقی،مبلغ ختم نبوت مولانا عبدالنعیم ، مولانا زاہد وسیم ، خالدمبین و دیگر علماء نے ابن امیرشریعت سید عطا ء ا لمومن شاہ بخاریؒ کے انتقال پرملال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ جی کی وفات دینی حلقوں کے لیے عظیم سانحہ ہے شاہ جی اتحاد و یکجہتی کا استعارہ تھے انکی وفات سے پیداہونیوالا خلا مدتوں پرنہیں کیا جاسکتا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...