بلدیاتی نمائندوں کی تربیت، دوسرے مرحلے کیلئے خانیوال کو 9 لاکھ کے فنڈز جاری

خانیوال(خبرنگار) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر 36 اضلاع کے بلدیاتی نمائندوں کی تربیت کا عمل جاری ہے جسکا ایک مرحلہ ختم ہو چکا ہے دوسرے مرحلے کیلئے حکومت نے جنوبی پنجاب کے بلدیاتی نمائندوں کی تربیت کیلئے فنڈز کا اجزاء کر دیا ہے ضلع خانیوال کو اس مد میں 9 لاکھ روپے جاری کر دیئے گئے ہیں دوسرے مرحلے کا آغاز رواں سے متوقع ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...