سرکاری ہسپتالوںکے پانی کا لیبارٹری سے تجزیہ کروانے کی ہدایت

Apr 24, 2018

خانیوال (خبرنگار) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر 36 اضلاع کے سرکاری ہسپتال کے نمونے حاصل کر کے انکا لیبارٹری تجریہ کروانے کا حکم دیا ہے حکومت نے یہ اقدام ہسپتال میں سائلین کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے اٹھا یا ہے جس پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے ضلعی صحت حکام کو اگاہ کر دیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں