لاہور(نوائے وقت رپورٹ)فٹ بال سٹار این رش کے ساتھ باکسنگ کے معروف پروموٹر سپنسر فیرون بھی پاکستان آئے ۔ فیرون نے پاکستان میں ٹاپ باکسرز کو لانے کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد مائیک ٹائسن اور لینوکس لوئس کو پاکستان لائوں گا۔
سپنسر فیرون نے باکسر مائیک ٹائسن ‘لینوکس لوئس کو پاکستان لانے کا اعلان کردیا
Apr 24, 2019