وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جاپان کا تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچے۔ وہ اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر چین کادورہ کررہےہیں۔ وزیرخارجہ نے چینی وزیرخارجہ وانگ یی سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔