یوسی 118کا اجلاس‘ عبدالعلیم خان کو وزیرخوراک بننے پر مبارکباد

Apr 24, 2020

لاہور ( پ ر) پاکستان تحریک انصاف یوسی 118کے عہدیداروں کا اجلاس سید سہیل ظفر زیدی کی رہائش گاہ پر ہوا، اجلاس میں عبدالعلیم خان کو سینئرصوبائی وزیر اور وزیر خوراک بننے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہا ر کیا گیا ، اجلاس میں یوسی31 کے نائب صدر محمدسلیم باڈی ، ناظر علی،وارڈ صدر محمد اشرف ، رضوان رشید بٹ ،بابرتسلیم ، عرفان پٹھان سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی ۔

مزیدخبریں