قاضی احمدحادثہ ،ٹرالی ڈرائیور ہلاک، ٹینکر ڈرائیور کلینر فرار

Apr 24, 2020

قاضی احمد (نامہ نگار )قومی شاہراہ حق مدینہ اسٹاپ پر گندم سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اور آئل ٹینکر سے ٹکراگئی ، ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور شاہنواز کلیار سخت زخمی ہوا جواسپتال جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگیا ،پولیس نے آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا جبکہ ٹینکر ڈرائیور اور کلینر موقع سے فرار ہوگئے ۔

مزیدخبریں