میکسیکوکے شہر پورٹو مدیرو میں 5.5 شدت کا زلزلہ

 میکسیکو سٹی کے شہر پورٹو مدیرو میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پورٹو مدیرو کے جنوب مغرب میں 114 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 35.04 کولومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

ای پیپر دی نیشن