عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

Apr 24, 2021

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی۔  اسپیڈپروگرام کے تحت تعلیم و صحت کے شعبے میں شفافیت اور بنیادی ڈھانچے کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے گا۔ اس کے علاوہ مرد و عورت کے درمیان بنیادی سہولیات کی فراہمی کو برابری کی بنیاد پر رکھا جائے گا۔

مزیدخبریں