عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی۔  اسپیڈپروگرام کے تحت تعلیم و صحت کے شعبے میں شفافیت اور بنیادی ڈھانچے کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے گا۔ اس کے علاوہ مرد و عورت کے درمیان بنیادی سہولیات کی فراہمی کو برابری کی بنیاد پر رکھا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن