اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی۔ اسپیڈپروگرام کے تحت تعلیم و صحت کے شعبے میں شفافیت اور بنیادی ڈھانچے کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے گا۔ اس کے علاوہ مرد و عورت کے درمیان بنیادی سہولیات کی فراہمی کو برابری کی بنیاد پر رکھا جائے گا۔
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی
Apr 24, 2021