کورونا مثبت کیسز کی شرح 10.60 فیصد،حکومت بیدار ہو،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان ٹوئٹ میں کہا کہ پنجاب، خیبر پختونخوا میں وینٹیلیٹر آکوپینسی کی شرح 80 فیصد کی بلند سطح پر ہے، گزشتہ 7 روز میں کورونا کی وجہ سے اوسطا 1600 اموات ہوئی ہیں، مثبت کیسز کی شرح 10.60 فیصد کے آس پاس ہے، جو کچھ ہندوستان میں ہورہا ہے وفاقی حکومت کو اس سے بیدار ہو جانا چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن