لاہور(سٹی رپورٹر)پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے بتایا کہ جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں علاج معالجے کی غرض سے معمول کے مطابق 2ہزار سے زائد مریض روزانہ آتے ہیں جن کے بلڈ پریشر اور ٹمپریچر کو چیک کرنے کے لئے خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیا گیا ہے جہاں 24گھنٹے میڈیکل سٹاف تعینات ہوگا۔
جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں یومیہ 2ہزارمریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں:سردارالفرید ظفر
Apr 24, 2021