سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر  سردار یعقوب خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)سابق صدر و وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار یعقوب خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،ان کی طبیعت بہتر ہے۔ ڈاکٹرز نے انہیں 15دن کے لئے مکمل آئسولیشن کا مشورہ دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...