اسلام آباد(نیوزرپورٹر)سابق صدر و وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار یعقوب خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،ان کی طبیعت بہتر ہے۔ ڈاکٹرز نے انہیں 15دن کے لئے مکمل آئسولیشن کا مشورہ دیا ہے۔
سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت
Apr 24, 2021