حکومت عوام کے معاشی مسائل حل کر نے کیلئے کوشاں ہے:ابوبکر اشرف

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں ابوبکر اشرف نے کہا ہے حکومت عوام کے معاشی اور خوارک کے مسائل حل کر نے کے لئے کوشاں ہے۔ لاک ڈون کے تدارک کے لئے شہر ی ذمہ داری سے ایس او پیز پر عمل دارآمد یقینی بنائے ان خیالات اظہار انہوں نے پی ٹی آئی یوتھ کے نوجوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا ایس او پیز سے گریز اور ختیاطی تدابیر میں غیر سنجیدگی کرونا کے خطرناک پھیلاوٗکا موجب بن رہی ہے شہری ایس او پیزاور حفاظتی تدابیر پر سو فیصد عمل کریں تاکہ کرونا کے پھیلاء اور مکمل لاک ڈوٗن کا اتراک ہو سکے۔انہوں ے کہا مکمل لاک ڈون معشیت اور عوام کے لئے زہر قاتل ثابت ہو گا 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...