جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ(ن) کے سابق تحصیل صدر و سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل سیٹھ حنیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اپوزیشن جماعتوں کی قیادت کیخلاف سازشیں کرنے کی بجائے پیدا شدہ ابتر حالات اور مفلوک الحال عوام کو ریلیف کی فراہمی پر توجہ دے، حکمران قوم سے روزانہ نیا جھوٹ بول رہے ہیں اور اپوزیشن جماعتوں کو دبانے کے اقدامات اٹھا کر جمہوریت کا چہرہ مسخ کررہے ہیں جس پر پوری قوم گہری تشویش اور شدید اضطراب کا شکار ہے۔
حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی پر توجہ دے: سیٹھ حنیف
Apr 24, 2021