اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے عیدالفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے عیدالفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی جلد ادائیگی عیدالفطر کی وجہ سے کی جائے گی۔
حکومت کا عیدالفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ
Apr 24, 2022