کراچی(نعیم اختر) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کو اس کے حصے کا پانی ملنا ان کا حق
ہے۔بلوچستان جو ملک کا سب سے پسماندہ صوبہ ہے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے نہری پانی کی بروقت فراہمی سے بلوچستان کی زرعی اراضی سیراب کرکے اسے سونا بنایا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر چنگیز خان جمالی سے ملاقات میں کہی ۔ چنگیز جمالی نے سید خورشید شاہ کو وفاقی وزیر آبی وسائل کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اس امید کا اظہار کیا کہ وہ بلوچستان کانہری پانی کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔ اس سلسلے میں وہ سندھ کی صوبائی حکومت سے سکھر بیراج سے بلوچستان بالخصوص نصیر آباد گرین بیلٹ کیلئے اس کے
بلوچستان کو حصے کا پانی ملنا اس کا حق ہے‘ صوبے میں زرعی شعبے کی ترقی پانی کی بروقت فراہمی سے ہی ممکن ہے‘ وفاقی وزیر آبی وسائل
Apr 24, 2022