اسلام آباد (نمائندہ خصوصی، اپنے سٹاف رپورٹرسے)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ کو سائنس اور ٹیکنالوجی، عبدالرحمٰن کانجو کو وزیرِ مملکت برائے داخلہ کا قلمدان دے دیا۔ وفاقی وزراء سالک حسین، میاں جاوید لطیف اور وزیرِ مملکت ہاشم نوتیزئی کو تاحال قلم دان نہیں دیا گیا ہے ان کے علاوہ متعدد دسرے وفاقی وزرا بھی وزارت کے بگیر ہیں ،ذرائع نے بیتایا ہے کہ کابینہ میں دوسری توسیع کے بعد تمام وزارتوں کے فیصلہ ہو جائے گا ،اگی تویع مین بلاول بھٹو زرداری نے حلف اٹھانا ہے ۔