ملتان(خصوصی رپورٹر)پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے یونیفائیڈ ڈیٹ شیڈول جاری کردیا، سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کا امتحان 9 مئی سے لیا جائے گا۔ سکولوں کو آئٹم بنک 25 مئی تک بھیجوا دیئے جائیں گے۔ سکولوں میں امتحان 20 مئی تک جاری رہے گے۔بچوں کے امتحان کے نتائج 31 مئی کو جاری کیے جائیں گے۔