ملتان(سپیشل ر پورٹر)احتساب عدالت ملتان نے غیر قانونی طور پر ہاؤسنگ کالونیاں بنا کر مبینہ طور پر شہریوں سے اربوں روپے کے فراڈ ریفرنس میں ملوث ملزم مظہر عباس کی ریمول آف کاشن کی درخواست منظور کرنے جبکہ ملزم شفیع کی درخواست پر جواب کے لیے 29 اپریل تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔