ملتان (نمائندہ خصوصی) ریجنل پولیس آفیسر جاوید اکبر ریاض کے اردل روم بارے 13 اپریل 2022 کو اخبارات میں شائع ہونے والی خبر میں ٹائپنگ کی غلطی سے سابقہ کانسٹیبل شمریز اقبال ضلع وہاڑی کی سزا برخاستگی ملازمت کی مسترد اپیل کو تنزلی تنخواہ ایک سال میں تبدیل کے ساتھ ملازمت پر بحال لکھا گیا اصل میں سزا برخاستگی کی اپیل مسترد کی گئی اور سزا برخاستگی کو برقرار رکھا گیا ہے
کانسٹیبل کی سزا برخاستگی برقرار بحال غلطی سے لکھا گیا‘جاوید اکبر
Apr 24, 2022