مظفرآباد (نمائندہ خصوصی ) امریکی کانگریس کی رکن الہان عمرکا دورہ اذادکشمیر انتہائی اہمیت کا حامل تھا جموں کشمیر لبریشن لیگ انٹرنیشنل سطح پر لائن اف کنٹرول کے وزٹ کو خوش آئند قرار دیتے ھوئے کہا ہے کہ تمام بیرون دنیا کے سفیروں کو مدھو کرکے لائن آف کا وزٹ کروانا چاہئیے اس سے مقبوضہ کشمیر کے اندر مظلوم بے سہارہ کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے ظلم ستم میں کمی واقع ھو گی ان خیالات کا اظہار لبریشن. لیگ کے ڈوثزنل صدرضلع مظفرآباد خواجہ شاہد ذرگر نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ امریکی کانگریس کی رکن کا دورہ اذاد کشمیر کے دوران مہاجر کیمپوں کا دورہ پریس کانفرنس اور لائن اف کنٹرول کے دورہ سے بھارت کے اندر صف ماتم بچھ گء ہندوستان کے میڈیا میں چیخ بکار عروج پر ہے ۔
ہندوستان فوری طورپر کشمیر کے اندر ظلم ستم بند کریں کشمیر سے اپنی فوج کو واپس بلا ئے۔