شادن لْنڈ (نمائندہ نوائے وقت ) عالمی مجلس خم نبوت شادن لْنڈ کے امیر قاری اللہ وسایا رحیمی نے کہاکہ اعتکاف اللہ تعالی کی خوشنودی کابہترین ذریعہ ہے۔اہل ایمان آخری عشرہ کے دوران لیلہ القدر میں عبادات کومعمول بنالیں۔رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنا سنت نبوی ؐ ہے۔یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے مہمان ہوتے ہیں۔آخری عشرے کی طاق راتوں لیلتہ القدر کی تلاش کی جاتی ہے۔
وہاڑی (نامہ نگار)رمضان المبارک ہی وہ واحد مہینہ ہے کہ جس کی ہر ایک ساعت باعث برکت ہے۔ خواہ وہ گھڑی دن کی ہو یا رات کی۔ اس کے فیوض اور برکات حاصل کرنے کی ہمیں ہر لمحے کوشش کرنا چاہیے- ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر محمد فہیم اللہ احسن نے وہاڑی میں گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اہل ایمان کس قدر خوش بخت ہیں کہ انہیں رمضان المبارک نصیب ہو
اعتکاف اللہ تعالی کی خوشنودی کابہترین ذریعہ ہے: قاری اللہ وسایا
Apr 24, 2022